empty
 
 
28.08.2018 10:51 AM
سونے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 28 اگست 2018


سونے کی قیمت نے بُلش فلیگ انداز بنایا ہے اور اس نے اوپر کی جانب بریک کے اشارے دیئے ہیں - 1200 کے لیول تک پُل بیک عمل میں نہیں ایا تھا کیونکہ قیمت صرف 1203 کے لیول تک نیچے ائی تھی - قلیل مدتی رجحان بُلش ہے اور آنے والے دنوں میں ہمیں قیمت کا 1220 کے لیول تک جانا متوقع ہے

This image is no longer relevant

سرخ لکیر - سپورٹ ٹرینڈ لائن

نیلی لکیر - بُلز فلیگ انداز

سبز مستطیل - اہم سپورٹ اور رجحان میں تبدیلی کا لیول


سونے کی قیمت ہائیر ہائی اور ہائیر لوو بنا رہی ہے - جب تک قیمت سبز مستطیل 83۔1180 کے لیول سے اوپر ہے تب تک قلیل مدتی رجحان بُلش ہی رہے گا - اس کے علاوہ سپورٹ 1190 کے لیول پر بنی ہے - ریزسٹنس 35۔1228 کے لیول پر ہے - جب تک قیمت 1200 کے لیول سے اوپر ہے تب تک ہم بُلش ہیں - اگست میں 1159 کے لیول اہم کم ترین لیول بنا معلوم ہوتا ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback