empty
 
 
18.09.2018 02:47 PM
یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 18 ستمبر 2018

This image is no longer relevant

یہ کہ 02۔130 کے لیول تک تنزلی کے لئے باقی کچھ وقت نہیں بچا ہے کل 11۔131 کے لیول پر قلیل مدتی ریزسٹنس دوبارہ ٹیسٹ ہوئی تھی ہمیں ابھی 20۔130 کے لیول پر سپورٹ کی توقع ہے جو کہ تنزلی کا عمل محدود کرے گی تاکہ اس مرتبہ 11۔131 کا لیول دوبارہ ٹیسٹ کر سکے اور اس سے اوپر کی بریک بھی کر سکے جس سے یہ مزید اوپر اپنے ذیلی ہدف 99۔131 تک جائے گی جس کے بعد اس کا اگلا ہدف 50۔136 کا لیول ہو گا

صرف 29۔120 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی غیر متوقع بریک ہی 11۔131 کے لیول کی متوقع اضافہ میں تاخیر کا سبب بنے گی اور 02۔130 کے لیول تک کمی ہو گی جس کے بعد ایک مضبوط ریلی دوبارہ بنے گی

آر 3 : 131.99

آر 2 : 131.45

آر 1: 131.11

پیوٹ : 130.72

ایس 1 : 130.58

ایس 2 : 130.29

ایس 3 : 130.02

آج کی تجارتی تجاویز

ہم نے یورو میں 11۔129 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور اپنا سٹاپ لاس لیول 40۔129 کے لیول پر لگایا ہے - 11۔131 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک پر ہم اپنا سٹاپ 25۔130 کے لیول تک اوپر کریں گے

اگر آپ نے یورو میں ابھی لانگ پوزیشن نہیں لی ہے تو یورو میں خرید 29۔130 کے لیول کے قریب کریں یا 11۔131 کے لیول سے اوپر کی بریک پر کریں اور سٹاپ لاس لیول 40۔129 پر ہی لگائیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback