empty
 
 
18.09.2018 04:02 PM
سونے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 18 ستمبر 2018

سونے کی قیمت نے اوپر کی جانب اضافہ کی کوشش کی تھی لیکن یہ صرف 1206 کے لیول پر لوئیر ہائی بنانے میں کامیاب رہا تھا - اس لیول سے اوپر کی بریک ایک بُلش اشارہ ہو گی اور ممکنہ طور پر قیمت کو قلیل مدتی ریزسٹنس 1210 - 1211 تک لے جائے گی - اس لیول سے اوپر بریک سے سونا 1220 کے لیول تک اوپر جائے گا

This image is no longer relevant

سبز اضافہ کی سلوپنگ ٹرینڈ لائن - سپورٹ

ہلکی سبز لکیر - بئیرش چینل

سرخ لکیر - قلیل مدتی ریزسٹنس

سونے کی قیمت مسلسل سبز اضافہ کی سلوپنگ سپورٹ ٹرینڈ لائن کو قائم رکھے ہوئے ہے - جب تک ہم 1190 کے لیول سے اوپر ہیں تب تک ہمیں 1220 کے لیول تک آضافہ کی توقع ہے - قلیل مدتی ریزسٹنس 1206 - 1210 کے ایریا میں ہے اگر یہ ٹوٹ جاتی ہے تو یہ بُلش اشارہ ہو گا ۰ 1190 کے لیول سے نیچے کی بریک ممکنہ طور پر قیمت کو 1170 یا اس سے نیچے بھیجے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback