empty
 
 
21.09.2018 12:37 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 21 ستمبر 2018

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

ایچ ون چارٹ میں جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر نے 3052۔1 اور 3159۔1 کے سپورٹ لیولز سے بُلش رجحان میں تجارت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - فی الوقت قیمت بُلش چینل میں ہے اس کی تصدیق آر ایس ائی انڈیکیٹر نے کی ہے ہم ابھی بھی بُلش رجحان کی مارکیٹ میں ہیں - قیمت ابھی بھی 100 موونگ ایوریج سے اوپر ہے فوری سپورٹ 3052۔1 کے لیول پر ہے جو کہ گولڈن ریشو یعنی 8۔61 فیصد فیبوناسی لیول ہے اسی طرح پہلا سپورٹ لیول 3159۔1 کے لیول پر ہے لہذا مارکیٹ 3159۔1 کے لیول کے گرد بُلش رجحان کے اشارے دے گی - دوسرے الفاظ میں خرید کے آڈرز پہلے سپورٹ لیول 3159۔1 سے اوپر تجویز کئے جاتے ہیں جن کا پہلا ہدف 3294۔1 کا لیول ہے مزید یہ کہ اگر قیمت پہلا ریزسٹنس لیول 3294۔1 توڑنے میں کامیاب رہتی ہے مارکیٹ مزید اوپر ڈبل ٹاپ یعنی 3294۔1 کے لیول تک جائے گی تاکہ اس کو ٹیسٹ کر سکے - اگر قیمت 3294۔1 کے لیول پر ڈبل ٹاپ توڑ لیتی ہے تو مارکیٹ مزید اوپر 3415۔1 کے لیول تک جائے گی - یہ بہتر رہے گا کہ سٹاپ لاس لگایا جائے اور یہ دوسرے سپورٹ لیول 3052۔1 سے نیچے ہونا چاھیے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback