empty
 
 
21.09.2018 01:30 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 20 ستمبر 2018

This image is no longer relevant


گزشتہ مرتبہ جی بی پی / یو ایس ڈی تنزلی کا رجحان ٹیسٹ کررہا تھا جو میں پئیر 302۔1 - 3090۔1 کے ایریا میں بنا تھا اس ہفتہ پئیر ابھی تک کامیاب بُلش بریک آوٹ ظاہر کررہا ہے

یہ کہ 3025۔1 - 3090۔1 کا پرآئس زون 50 فیصد اور 8۔61 فیصد فیبوناسی لیولز ہیں یہ لیول واضح بئریش دباو بنانے میں ناکام رہے تھے اس کی بجائے یہ پرائس زون ایک اہم ڈیمانڈ زون میں تبدیل ہوا تھا جہاں پرائس ایکشن پر نظر ہونا ضروری ہے

اس کی بجائے جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر نے ایچ 4 چارٹ میں موجود بُلش چینل کے اندر اپنا اضافہ کا عمل جاری رکھا ہوا ہے

یہ نوٹ کریں کہ ظاہر کئے گئے چینل کی زیریں حد جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر میں 3190۔1 کے لیول {آج کی کنسولیڈیشن کا اہم لیول} کے گرد بنی تھی اس پرائس لیول کا تحفظ بُلز کی جانب سے ضروری ہے کہ قیمت واضح بُلش مضبوطی حاصل کرسکے

جب تک 3090۔1 کے لیول سے اوپر {ڈیمانڈ لیول 1} کا کامیاب بُلش بریک آوٹ قائم رہتا ہے تب تک مزید بُلش موو 3300۔1 اور 3390۔1 کے لیولز تک متوقع ہے جو کہ تبدیلی کے انداز کا حتمی ہدف ہے

جب کہ دوسری طرف 3190۔1 کے لیول سے نیچے کی بئیرش تنزلی {چینل کی زیریں حد} قیمت کو براہ راست 3090۔1 کے لیول {ڈیمانڈ لیول 1} تک لے جائے گی

مزید یہ کہ 3090۔1 {ڈیمانڈ لیول 1} کے لیول سے نیچے کی کوئی بھی تنزلی {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} ممکنہ طور پر بُلش صورتحال کو قلیل مدتی تناظر میں منسوخ کر دے گا لہذا پئیر 3010۔1 کے لیول {ڈیمانڈ لیول 2} تک نیچے جا سکتا ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback