empty
 
 

21.09.201815:54 Forex Analysis & Reviews: یورو / یو ایس ڈی تجزیہ برائے 21 ستمبر 2018

Long-term review

Exchange Rates 21.09.2018 analysis


فی الوقت یورو / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے- قیمت نے 1802۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے بہرحال 10 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے کل کے بلند ترین لیول 1784۔1 پر مصنوعی بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ کمزوری کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ میں ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بئیرش ڈآئیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 1740۔1 اور 1720۔1 کے لیولز پر ہے

نیلی لائن - قیمت کی متوقع راہ

آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaForex analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaForex client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.