empty
 
 
26.09.2018 06:52 PM
یورو / یو ایس ڈی پئیر کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 26 ستمبر 2018

This image is no longer relevant


ہفتہ وار چارٹ میں یورو / یو ایس ڈی پئیر ہیڈ اینڈ شولڈر ریورسل انداز کے واضح امکانات کو ظآہر کر رہا ہے جہاں رائٹ شولڈ بن رہا ہے

فی الوقت 1500۔1 کا لیول ایک عارضی بُلش بہتری 1750۔1 کے لیول کی جانب بنا رہا ہے - یورو / یو ایس دی پئیر اوپر کی جانب بلند ترین لیولز تک جانے میں ناکام رہے تھے اس کی بجائے 1800۔1 کے لیول کے گرد ڈیسنڈنگ ہائی عمل میں آیا تھا

بہرحال 1520۔1 کا لیول ایک اہم ڈیمانڈ زون کے طور پر موجود ہے جہاں ایک اور بُلش پُل بیک 1700۔1 کے پرائس لیول کی جانب عمل میں آیا تھا

گزشتہ ہفتہ ایک اور بُلش موو پرائس رینج کی بالائی حد 1750۔1 کے لیول کی جانب بنی تھی جہاں ڈیلی شوٹنگ سٹار بئیرش کینڈل سٹک عمل میں آئی تھی جو کہ بئیرش منسوخی کے ابتدائی اشارے دے رہی ہے

ڈیلی چارٹ میں یورو / یو ایس ڈی پئیر ٹیکنیکل لیولز 1750۔1 - 1850۔1 کے لیولز کے درمیان رُکا ہوا ہے - کیونکہ مارکیٹ کی بئیرش سائیڈ غآلب ہے - لہذا پئیر کا 1750۔1 کے لیول سے نیچے ہی تجارت کرتے رہنا ضروری ہے

جب کہ دوسری طرف محتاط تاجران کو ایک بُلش موو کی توقع 1850۔1 کے لیول کی جانب ہے کہ اگر یورو / یو ایس ڈی پئیر 1750۔1 کے لیول سے اوپر کی بُلش موو جاری رکھتا ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback