empty
 
 
28.09.2018 11:08 AM
سونے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 28 ستمبر 2018
سونے کی قیمت نے سپورٹ لیول کو توڑا ہے اور ابھی یہ 1180 کا لیول چینلج کررہا ہے - جب تک قیمت بئیرش چینل کے اندر ہے تب تک رجحان بئیرش ہی ہے -یہ صورتحال تب تک ہے کہ جب تک قیمت 1211 کے لیول سے نیچے ہے - قیمت نیچے جانے کے لئے تیار ہے اور یہ سال 2018 کا نیاء کم ترین لیول بھی بنا سکتی ہے

This image is no longer relevant


سرخ لکیریں - بئیرش چینل

نیلی لکیریں - تجارتی رینج

سونے نے گزشتہ ماہ سے قائم اپنی تجارتی رینج کو توڑا ہے - قیمت کے ابتدائی طور پر اپنی قلیل مدتی سپورٹ 1190 کو توڑا ہے اور یہ ابھی 1180 کا اگلا سپورٹ لیول چیلنج کر رہا ہے - ریزسٹنس 1203 اور 1206 کے لیول پر ہے - جب تک قیمت ان لیولز سے نیچے تب تک کوئی بھی اضافہ سیل کے موقع کے طور پر لیا جانا چاھیے جس سے قیمت نئے کم ترین لیولز تک آئے گی - سونے میں اضآفہ اتنا بڑا نہیں بنا کہ جتنی توقع تھی یعنی 1220 کیونکہ قیمت 1215 پر ٹاپ کرنے کے بعد ذیادہ تر سائیڈ سے انداز میں ہی تجارت کی تھی سونے میں قلیل مدتی رجحان نیوٹرل سے بئیرش ہو گیا ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback