empty
 
 
28.09.2018 11:17 AM
یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 28 ستمبر 2018

یورو / یو ایس ڈی نے بلکل وہی کیا ہے کہ جو بُلز نہیں چاھتے تھے - 18۔1 کے لیول تک اضافہ اور منسوخی اور اس کے بعد 17۔1 کے لیول سے نیچے کی بریک - 16۔1 کے لیول سے اوپر رہنے کے لئے بُلز کے پاس آخری موقع ہے اور جلد ہی اوپر جانا شروع کر سکتے ہیں - یورو / یو ایس ڈی آج اپنی اہم سپورٹ کو ٹیسٹ کررہا ہے

This image is no longer relevant

کیسری نقطے - درمیانے درجے کی مضبوط ریزسٹنس

سرخ نقطے - اعلی درجے کی مضبوط ریزسٹنس

یورو / یو ایس ڈی نے 17۔1 اور 1660۔1 کا سپورٹ لیول توڑا ہے - قلیل مدتی رجحان بئیرش ہو گیا ہے - 18۔1 کے لیول سے قیمت کا واپس آنا ایک اہم بئیرش اشارہ ہے اور مجھے یہ یقین ہے یہ تصحیح یورو کے لئے کوئی تر نوالہ نہ ہوگی - میں یہ بھی خیال کرتا ہوں کہ 16۔1 کے لیول سے نیچے کی بریک قیمت کو 15۔1 کے لیول تک لے جائے گی - مگر یہ کہ ہم اوپر کی جانب کچھ تصحیحی موو دیکھ سکیں تب تک بئیرز ہی صورتحال کو اپنے قابو میں رکھیں گے - طویل مدتی تناظر میں رجحان 15۔1 - 1450۔1 کے لیولز کو حاصل کرنے کے لئے بئیرش ہی ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback