empty
 
 
15.10.2018 05:10 PM
یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 15 اکتوبر 2018

This image is no longer relevant


ہفتہ وار چارٹ میں یورو / یو ایس ڈی پئیر ہیڈ اینڈ شولڈر ریورسل انداز کے واضح امکانات کو ظاہر کررہا ہے جہاں فی الوقت رائٹ شولڈر بن رہا ہے {حالیہ بئیرش غلبہ والی کینڈل سٹک} دیکھیں

ستمبر کی 10 تاریخ کو 1500۔1 کے پرائس لیول نے عارضی بُلش بہتری بنائی تھی - ایک تیز رفتار بُلش موو پرائس رینج کی بالائی حد {1750۔1} تک گئی تھی - بہرحال یورو / یو ایس ڈی بُلز اوپر کی جانب بلند ترین لیولز تک جانے میں ناکام رہے تھے

اس کی بجائے واضح بئیرش موو ڈیلی چارٹ میں بنی تھی - اکتوبر کی 10 تاریخ کو 1520۔1 کے لیول سے نیچے بن تھی {کنسولیڈیشن رینج کی زیریں حد} جس سے قیمت نے 1420۔1 کے لیول کی جانب راہ لی تھی

مارکیٹ کی بئیرش صورتحال جاری رہنے کے لئے ضروری ہے کہ قیمت 1520۔1 کے لیول سے نیچے تجارت کا عمل جاری رکھے

بہرحال اس ہفتہ 1430۔1 کے لیول کے گرد ابتدائی بُلش بہتری کے اشارے بنے تھے {گزشتہ کل کی مکمل بئیرش کینڈل سٹک نوٹ کریں} - اس وجہ سے یورو / یو ایس ڈی 1520۔1 کا لیول دوبارہ ٹیسٹ کرنے اوپر آیا ہے

قریب ترین سپلائی زون 1670۔1 کے لیول پر موجود ہے جو کہ متوقع بُلش ہدف ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback