empty
 
 
16.11.2018 04:54 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 16 نومبر 2018

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

پیوٹ پوائنٹ 3072۔1

جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر نے ریزسٹنس لیول توڑا ہے جو کہ 2925۔1 کے لیول پر سپورٹ میں سپورٹ ہوا ہے - فی الوقت پئیر اس لیول سے اوپر تجارت کر رہا ہے - اور جب تک پئیر مضبوط سپورٹ لیول 2925۔1 سے اوپر ہے اس کا ہائیر رینج میں تجارت کرنا متوقع ہے - یہ لیول آج مضبوط سپورٹ کے طور پر کام کرے گا - لہذا امکان ہے کہ جی بی پی / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کرے گا اور یہ صورتحال کوئی تصحیحی معلوم نہیں ہو تی ہے - قیمت ابھی بھی 100 ای ایم اے سے اوپر ہے لہذا جب تک 100 ای ایم اے اوپر کی جانب ہے تب تک رجحان بُلش ہی ہے اس موقع سے پہلا ریزسٹنس لیول 3072۔1 کے لیول پر بنا ہے جو کہ 3176۔1 کے لیول تک جائے گا جب کہ ڈیلی سپورٹ 1 فی الوقت 3000۔1 کے لیول {50 فیصد فیبوناسی ریٹریسممنٹ لیول} ہے سابقہ تجارتی موقع کی بنیاد پر جی بی پی / یو ایس ڈی ابھی بھی 3000۔1 اور 3176۔1 کے لیولز کے درمیان تجارت کر رہا ہے لہذا ہمیں 176 پپس رینج کی توقع ہے اسی تناظر میں 3000۔1 کے لیول سے اوپر خرید کریں جس کا پہلا ہدف 3072۔1 کا لیول ہوگا تاکہ ڈیلی ریزسٹنس 1 کو ٹیسٹ کر سکے اور مزید اوپر 3176۔1 تک جا سکے - اس تمام کے علاوہ 3176۔1 کا لیول نفع کے حصول کا ایک عمدہ لیول ہے کیونکہ یہ ڈبل ٹآپ لیول بنائے گا - اس کے برعکس اگر صورتحال تبدیل ہوتی ہے اور جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 3000۔1 کا سپورٹ لیول توڑ لیتا ہے مزید کمی 2925۔1 کے لیول تک ہو سکتی ہے جو کہ بئیرش مارکیٹ کا اشارہ ہوگا مجموعی طور پر ہم بئیرش صورتحال کی حمایت میں ہیں جو کہ اس بات کا اشارہ ہوگا کہ پئیر 2840۔1 کے زون سے نیچے ہی رہے گا

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback