empty
 
 
19.11.2018 02:52 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 29 نومبر 2018

This image is no longer relevant


ستمبر کی 21 تاریخ کو جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 3296۔1 کے لیول سے اوپر کا واضح بُلش بریک آوٹ کرنے میں ناکام رہا تھا - موجود ایچ 4 بئیرش چینل میں قلیل مدتی رجحان بئیرش ہو گیا ہے تاکہ ٹوٹے آضافہ کی ٹرینڈ لآئن کو ٹیسٹ کر سکے

ایچ 4 چارٹ میں جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر اوور سولڈ معلوم ہوتا ہے جو کہ حالیہ پرائس لیول 2700۔1 کے لیول کے گرد ہے - خرید کی ممکنہ انٹری حالیہ صورتحال میں تجویز کی گئی تھی

ایک تیز رفتار بُلش موو 3170۔1 - 3200۔1 کے پرائس لیول کی جانب بنی تھی جہاں جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر میں حالیہ تنزلی کا رجحان عمل میں آیا تھا

اس سے حالیہ بئیرش پُل بیک 2850۔1 - 2780۔1 کے موجود ڈیمانڈ زون کی جانب بنا تھا جہاں قدرے بُلش بہتری 2980۔1 {اہم لیول} کی جانب بنی تھی لیکن پر نومبر کی 15 تاریخ کو ایک تیزی رفتار بئیرش تنزلی کے اپنا تسلط قائم کیا تھا

فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 2980۔1 کے پرائس لیول سے اوپر کا کامیاب بُلش بریک آوٹ کرنے میں ناکام رہا ہے {قلیل مدتی تناظر میں اہم لیول} مزید یہ کہ ایک تیز رفتار بئیرش تنزلی 2780۔1 پرائس زون کی جانب بنی تھی

یہ کہ 2850۔1 - 27801 کے پرائس زون سے اوپر کی بُلش موجودگی {ڈیمانڈ زون} مزید بئیرش تنزلی کو روکنے کے لئے ضروری ہے اور اس سے مزید بُلش اضافہ 2980۔1 کے لیول کی جانب بنے گا

جب کہ دوسری طرف 27801 کے لیول سے نیچے کی بئیرش موجودگی مزید تنزلی کو 2700۔1 اور 2670۔1 کے لیول کی جانب بنائے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback