empty
 
 
22.11.2018 03:46 PM
یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ براَئے 22 نومبر 2018

This image is no longer relevant


ٹیکنیکل صورتحال

یورو / یو ایس ڈی کا 4 ایچ چارٹ کل کے تجزیہ کے مطابق ہی ہے اور اس میں کوئی تبدیلی نوٹ نہیں کی گئی ہے - پئیر 1400۔1 کے لیول کے گرد ابھی تجارت کرتا معلوم ہوتا ہے اور یہ 1500۔1 کے لیول تک اوپر جانے سے قبل نیچے کی جانب تصحیح کر سکتا ہے - ایک اور امکان یہ ہے کہ پئیر یہاں سے 1500۔1 کے لیول کی جانب ریلی کرے اور 1213۔1 کے لیول سے شروع ہونے والی سوئنگ کو مکمل کرے اور اس کے بعد نیچے کی جانب تصحیح کرے - دونوں صورتوں میں یورو / یو ایس ڈی جب تک 1210۔1 کے لیول سے اوپر ہے یہ بُلش ہی رہے گا براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ یہ ریزسٹنس ٹرینڈ لائن کو ٹیسٹ کر رہا ہے اور بائے زون میں بریک سے بُلز واپس صورتحال کو اپنے قابو میں کریں گے - فوری ریزسٹنس 1500۔1 کے لیول پر جب کہ سپورٹ 1210۔1 کے لیول پر بلترتیب موجود ہے

تجارتی منصوبہ عمل

لانگ پوزیشن لیں ، سٹاپ 1210۔1 کے لیول سے نیچے اور ہدف 1650۔1 اور اس سے اوپر کا لیول ہے

خیر اندیش

Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback