empty
 
 
08.01.2019 03:34 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 08 جنوری 2019

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر نے 2728۔1 کے لیول سے اضآفہ کی موو کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - کل پئیر 2728۔1 کے لیول سے اوپر گیا تھا کہ یہ 2780۔1 کے لیول کے گرد ٹاپ کر سکے - آج پہلا ریزسٹنس لیول 2814۔1 کے لیول پر ہے جس کے بعد یہ 2888۔1 کے لیول تک جائے گا جب کہ ڈیلی سپورٹ 1 آج 2728۔1 کے لیول پر ہے - سابقہ تجارتی موقع کی بنیاد پر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر ابھی بھی 2728۔1 اور 2888۔1 کے لیولز کے درمیان تجارت کرے گا لہذا ہمیں 160 پپس رینج کی توقع ہے

مزید یہ کہ اگر قیمت آج پہلا ریزسٹنس 2814۔1 توڑ لیتی ہے ہم پئیر کو 2888۔1 کے لیول پر موجود ڈبل ٹاپ تک جاتا دیکھ سکتے ہیں تاکہ اس کو ٹیسٹ کر سکے

لہذا خرید کے آڈرز 2728۔1 کے لیول سے اوپر تجویز کئے جاتے ہیں جن کا پہلا ہدف 2814۔1 کا لیول ہوگا تاکہ ڈیلی ریزسٹنس 1 کو ٹیسٹ کر سکے اور مزید 2888۔1 کے لیول تک جا سکے اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے 2888۔1 کا لیول حصول نفع کا عمدہ لیول ہوگا کیونکہ یہ آج کا اہم ریزسٹنس لیول ہے - جب کہ دوسری طرف اگر صورتحال تبدیل ہوتی ہے اور جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 2728۔1 کا سپورٹ لیول توڑ لیتا ہے تو مارکیٹ مزید نیچے 2670۔1 کے لیول تک آسکتی ہے جو کہ بئیرش مارکیٹ کا اشارہ ہوگا

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback