empty
 
 
09.01.2019 11:02 AM
سونے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 09 جنوری 2019


سونے کی قیمت نیچے کی جانب آرہی ہے لیکن انداز سست ہے - رجحان بُلش ہے لیکن جیساء کہ ہم نے گزشتہ تجزیہ میں ذکر کیا تھا 1270 کے لیول کی جانب ایک بڑے پُل بیک کے لئے راہ ہموار ہے - مجھے یہ توقع ہے کہ سونے کی قیمت لوئیر چینل کی حد تک جائے گی لیکن مجموعی طور پر ہمارے خیال میں اضآفہ کا رجحان ختم نہیں ہوا ہے

This image is no longer relevant


سبز مستطعیل - سپورٹ ایریا

کالی لکیر - متوقع راہ

جامنی لکیر - بُلش چینل

سونے کی قیمت نے اہم بلند ترین لیول 1298 پر بنایا ہے جو کہ ہمارے لیول 1300 سے بہت قریب ہے - قیمت نے توقع کے مطابق پُل بیک کیا ہے جو کہ 4 اوور آر ایس ائی بئیرش ڈائیورجنس کے اشارے ملنے کے بعد کی صورتحال ہے - سونے کی قیمت کا نیچے کی جانب 1270 کے لیول تک نیچے انا متوقع ہے جس کے بعد اضآفہ کا رجحان دوبارہ شروع ہو جائے گا - اضآفہ کا رجحان جو کہ اگست 2018 میں شروع ہوا تھا میں ابھی یہ سکت موجود ہے کہ قیمت 1350 کے لیول تک جا سکتی ہے - جب تک قیمت 1250- 1260 کے لیول سے اوپر ہے تب تک قلیل مدتی رجحان بُلش ہی رہے گا اور قیمت 1300 اور 1320 کے لیول تک جائے گی


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback