empty
 
 
10.01.2019 03:32 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 10 جنوری 2019

This image is no longer relevant


نومبر کے وسط سے 3060۔1 - 2920۔1 اور 2800۔1 کے پرائس لیولز کے گرد کامیاب لوئیر ہائی عمل میں آئے ہیں جو کہ ظآہر کئے گئے ایچ 4 چارٹ میں تجارتی عمل قائم رکھے ہوئے ہیں

اس کے کچھ دیر بعد 2500۔1 کے پرائس لیول کی جانب ایک تیز رفتار بئریش موو عمل میں آئی تھی جس کے بعد 12 دسمبر کو بُلش بہتری کے عمل نے جگہ بنائی تھی

ایچ 4 چارٹ میں بُلش ہیڈ اینڈ شولڈر انداز کہ جس میں نییک لائن 2650۔1 - 2680۔1 کے ایریا میں ہے ظآہر کیا گیا ہے لہذا 24 دسمبر کو ظآہر کئے گئے بئیرش چینل سے اوپر کا کامیاب بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا

دسمبر کی 31 تاریخ کو ایچ 4 چارٹ میں 2720۔1 کے لیول سے اوپر کی ابتدائی بُلش بریک آوٹ کی کوشش بنی تھی - بہرحال مارکیٹ 2800۔1 کے لیول سے اوپر کی واضح بُلش موو قائم رکھنے میں ناکام رہی تھی جو کہ ظآہر کی گئی کنسولیڈیشن رینج کی درمیانی رینج ہے

اسی وجہ سے 2500۔1 کے لیول کی جانب ایک اور بئیرش پُل بیک عمل میں آیا تھا {ٹوٹے ہوئے چینل کی بیک سائیڈ} جہاں واضح بُلش بہتری گزشتہ جمعرات کی کنسولیڈیشن میں عمل میں آئی تھی

اس ہفتہ ایک اور کوشش 2720۔1 کے لیول سے اوپر کے بُلش بریک آوٹ کے لئے ہوئی تھی تاکہ مزید بُلش موو 2800۔1 ، 2880۔1 اور 3000۔1 کے لیولز تک بن سکے - بصورت دیگر قیمت سابقہ کنسولیڈشین رینج 2500۔1 - 2720۔1 کے درمیان رُکا رہے گا

خریداروں کے لئے 2720۔1 کے لیول سے اوپر بُلش موجود ضروری ہے ۰ 2600۔1 کے لیول سے نیچے کی کوئی بھی بئریش تنزلی بُش صورتحال کو منسوخ کر دے گی اور مزید بئیرش تنزلی 2440۔1 کے لیول کی جانب بنائے گی

جب کہ دوسری طرف 2800۔1 کا پرائس لیول ایک اہم انٹرا ڈے لیول کے طور پر موجود ہے جو کہ سابقہ کنسولیڈیشن زون {2720۔1 - 2870۔1 { کی درمیانی رینج ہے جس کا مزید بُلش موو کے لئے ٹوٹ جانا ضروری ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback