empty
 
 
11.01.2019 01:22 PM
یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 11 جنوری 2019

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر نے 3419۔1 کے لیول سے ایک تیز رفتار تنزلی 3181۔1 کے لیول کی جانب کی ہے - پیوٹ پوائنٹ ابھی 3297۔1 کے لیول پر ہے - یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ اتار چڑھاو خاصا ذیادہ ہے لہذا یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر آنے والے گھنٹوں میں 3297۔1 اور 3181۔1 کے لیولز کے درمیان تجارت کرے گا - مزید یہ ہے کہ قیمت مضبوط ریزسٹنس لیول 3297۔1 اور 3419۔1 سے نیچے موجود ہے جو کہ 6۔23 فیصد اور 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے - مزید یہ کہ قیمت ابھی بئیرش چینل میں موجود ہے سابقہ تجارتی موقع کی بنیاد پر رجحان ابھی بھی تنزلی کا ہے اس پوائنٹ سے یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر 3297۔1 کے نئے ریزسٹنس لیول سے تنزلی کی موو کا عمل جاری رکھے گا لہذا 3297۔1 کا پرائس لیول ایک اہم ریزسٹنس زون ہے لہذا اس بات کا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر میں تنزلی کی واضح موو موجود ہے اور یہ کوئی تصحیحی معلوم نہیں ہوتی ہے 3297۔1 کے لیول سے نیچے بئیرش موقع بنانے کے لئے 3297۔1 کے لیول سے نیچے سیل کریں جس میں ہدف 3181۔1 اور 3066۔1 کا لیول ہوگا - بہرحال سٹاپ لاس لیول کو 3419۔1 کے لیول سے اوپر ہونا چاھیے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback