empty
 
 
14.01.2019 01:29 PM
یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 14 جنوری 2019

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 1342۔1 کے لیول سے اضآفہ کے رجحان میں تجارت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - آج پہلا سپورٹ لیول 1342۔1 کے لیول پر ہے اور قیمت ابھی بُلش چینل میں تجارت کر رہی ہے مزید یہ کہ قیمت 1342۔1 کے لیول پر موجود سپورٹ سے اوپر ہے جو کہ 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے قیمت سپورٹ سے 3 مرتبہ واپس ہوئی ہے جو کہ اضآفہ کے رجحان کی مضبوطی کا اشارہ ہے سابقہ تجارتی موقع کی بنیاد پر ہمیں یہ توقع ہے کہ یورو / یو ایس ڈی پئیر 1342۔1 اور 1550۔1 کے لیولز کے درمیان تجارت کرے گا - لہذا مضبوط سپورٹ 1342۔1 کے لیول پر ہے جب کہ ڈیلی ریزسٹنس 1550۔1 کے لیول پر ہے - لہذا مارکیٹ 1342۔1 کے لیول کے گرد بُلش رجحان کے اشارے دے گی دوسرے الفاظ میں خرید کے آڈرز 1342۔1 کے لیول سے اوپر پہلے ہدف 1550۔1 کے ساتھ تجویز کئے جاتے ہیں جس کے بعد قیمت 1603۔1 کے لیول تک جائے گی بہرحال اگر یورو / یو ایس ڈی پئیر 1550۔1 کا لیول آج توڑنے میں ناکام رہتا ہے تو مارکیٹ مزید نیچے 1257۔1 کے لیول تک آئے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback