empty
 
 
14.02.2019 03:57 PM
سونے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 14 فروری 2019

سونے کی قیمت نے کل 1317 کے لیول پر موجود ریزسٹنس سے اوپر جانے کی کوشش کی تھی لیکن یہ کل منسوخ ہوئی تھی - یہ بئیرش اشارہ ہے اور اسی وجہ سے سونے کی قیمت 1310 کے لیول سے نیچے آئی ہے بہرحال یہ 1300 کے لیول پر موجود سپورٹ سے ابھی بھی اوپر ہے

This image is no longer relevant

-

جامنی لکیریں - بُلش چینل

پیلی مستطیل - اہم قلیل مدتی سپورٹ

کالی مستطیل - اہم قلیل مدتی ریزسٹنس

قیمت کی قیمت درمیانی مدت کے بُلش چینل کے اندر موجود ہے - جب تک قیتم 80۔1275 کے لیول سے اوپر تب تک رجحان بُلش ہی ہے - بہرحال ہم نے چند روز قبل یہ نوٹ کیا تھا کہ 1320 کے لیول تک جانے کے بعد قیمت نے کم و بیش 1300 کے لیول تک پُل بیک کیا ہے یہ ایک تیز رفتار پُل بیک تھا اور میری خیال میں یہ ابھی ختم نہیں ہوا ہے - جیساء کہ میں نے کل کہا تھا کہ جب تک قیمت 1317 کے لیول سے نیچے تب تک میں بئیرش یا نیوٹرل رہنا چاھوں گا حالیہ صورتحال کے لئے 1302 کے لیول سے نیچے موجود کمزور لوو لیول توقعات میں شامل ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback