empty
 
 
14.02.2019 04:06 PM
یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 14 فروری 2019


یورو / یو ایس ڈی نے نیچے کی جانب کل ایل تیز رفتار تبدیلی 1250۔1 کے لیول تک لی تھی نئے کم ترین لیول سے قطع نظر آر ایس آئی نے اس کی ایک اور بُلش ڈائیورجنس کے طور پر شناخت نہیں کی ہے - میری یہ توقع قائم یے قیمت قلیل مدتی اضافہ کے ہدف تک پُل بیک کرے گی

This image is no longer relevant


کالی لکیریں - بُلش ڈائیورجنس

کالی مستطیلیں - اضآفہ کا ہدف

سرخ لکیر - اہم ٹرینڈ لائن ریزسٹنس

سبز لکیر - ٹرینڈ لائن سپورٹ

یورو / یو ایس ڈی نے کل ایک نیاء لوئیر لوو بنایا تھا لیکن بُلش ڈائیورجنس نے مجھے روکا تھا کہ میں حالیہ لیولز سے بئیرش ہو جاوں - میں نیوٹرل رہنا پسند کروں گا اور 1350۔1 - 1400۔1 کے ایریا تک اضافہ کا انتظار کروں گا جو کہ سرخ ٹرینڈ لائن ریزسٹنس کے قریب ہے - اگرچہ درمیانی مدتی کا رجحان بئیرش ہے لہذا مجھے بہتر شارٹ پوزیشن لینے کے لئے قلیل مدتی اضافہ کا انتظآر ہے جس میں رسک / ریوارڈ ریشو بھی بہتر ہوگی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback