empty
 
 
14.02.2019 03:46 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 14 فروری 2019

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر نے طویل مدتی تناظر میں 3210۔1 اور 2913۔1 کے ایریا سے تنزلی کی موو کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - گزشتہ ہفتہ پئیر 3210۔1 کے لیول سے 2913۔1 کے لیول تک نیچے ایا تھا جو کہ ایچ 4 چارٹ میں 8۔61 فیصد فیبوناسی لیول ہے - آج ریزسٹنس 3130۔1 اور 3210۔1 کے لیولز پر ملی ہے لہذا ہمیں یہ توقع ہے قیمت مضبوط ریزسٹنس لیول 3130۔1 اور 3210۔1 کے لیولز سے نیچے رہے گی کیونکہ قیمت ابھی بئیرش چینل میں ہے سابقہ تجارتی موقع کی بنیاد پر قیمت ابھی بھی 3010۔1 اور 2734۔1 کے لیولز کے درمیان تجارت کر رہی ہے مجموعی طور پر ہم بئیرش صورتحال کی حمایت میں ہیں کہ جب تک قیمت 3010۔1 کے لیول سے نیچے ہے مزید یہ کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر آج 2913۔1 کے لیول پر موجود باٹم کا بریک آوٹ کر لیتی ہے تو مارکیٹ مزید نیچے 2734۔1 کے لیول {ڈیلی سپورٹ 1} تک ائے گی لہذا قیمت بئیرش رجحان میں آئے گی کہ مزید نیچے 2734۔1 کے لیول تک آسکے اور اس کو دوبارہ ٹیسٹ کر سکے - 2704۔1 کا لیول ڈبل باٹم لیول بنائے گا - جب کہ دوسری طرف اگر قیمت 3210۔1 کے لیول سے اوپر بند ہوتی ہے سٹاپ لاس 3250۔1 کے لیول پر لگانا بہتر رہے گا

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback