empty
 
 
14.02.2019 02:11 PM
بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 14 فروری 2019

This image is no longer relevant


بِٹ کوائن 3619 کے پرائس لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کر رہا ہے - کل کے تجزیہ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے - میں نے 3760 کے ریزسٹنس لیول کا ناکام ٹیسٹ نوٹ کیا ہے - جو کہ اشارہ ہے کہ خریداروں میں کوئی دم خم نہیں ہے - اس کے علاوہ میں نے 3640 کے لیول پر ٹوٹی ہوئی انٹرا سپورٹ ٹرینڈ لائن نوٹ کی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں - اگر بی ٹی سی 3592 کے لیول پر سپورٹ توڑ لیتی ہے تو ہم 3542 کا لیول ٹیسٹ ہوتا دیکھ سکتے ہیں -

تجارتی تجاویز

ہم نے انٹرا ڈے بی ٹی سی کی سیل 3630 کے لیول پر کی تھی اور سٹاپ لاس لیول 3760 کے لیول پر ہے اور سٹاپ لاس لیول 3543 کے لیول پر ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback