empty
 
 
15.02.2019 05:25 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 15 فروری 2019

This image is no longer relevant


دسمبر کی 12 تاریخ کو غلبہ میں موجود سابقہ بئیرش موو اختتام پذیر ہوئی َتھی کہ جب جی بی پی / یو ایس ڈی نے 2500۔1 کا لیول حاصل کیا تھا جہاں ٹوٹے ہوئے اضآفہ کی رجحان کی بیک سائیڈ موجود تھی

تب سے 28 جنوری تک حالیہ بُلش موو جگہ بنا رہی تھی کہ جب جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر کم و بیش 3240۔1 کے لیول تک گیا تھا

یہ وہ وقت تھا کہ جب حالیہ بئیرش پُل بیک 3215۔1 کے کم کم پرائس لیول کے گرد عمل میں آئی تھی جو کہ یہاں سرخ رنگ سے ظآہر کیا گیا پرائس لیول ہے

اس کے فوری بعد ایک بئیرش غلبہ والی کینڈل سٹک 29 جنوری کو عمل میں آئی تھی - لہذا جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر نے 3155۔1 کے لیول سے اوپر بطور نتیجہ اپنی بُلش موجودگی کو کھویا تھا

بہرحال حالیہ چند ڈیلی کینڈل سٹکس کے گرد بُلش طلب میں کمی ظآہر ہوئی ہے

لہذا قلیل مدتی صورتحال 2820۔1 - 2800۔1 کے لیولز تک بئیرش ہوئی ہے جہاں 50 فیصد فیبوناسی لیول اور اس کے ساتھ ساتھ سابقہ اہم ٹاپ لیول بھی موجود ہے {نیلے رنگ سے ظآہر} کیا گیا ہے جہاں پرائس ایکشن پر نظر ہونا ضروری ہے

بُلش صورتحال کے دوبارہ مضبوط ہونے کے لئے ضروری ہے کہ 2920۔1 کے لیول سے اوپر بُلش بریک آوٹ {2۔38 فیصد فیبوناسی لیول} جلد عمل میں آجائے لیکن اسکے امکانات کم ہیں

جب کہ دوسری طرف 2770۔1 کے لیول سے نیچے کا بئیرش بریک آوٹ بئیرش صورتحال کو مزید 2690۔1 - 2700۔1 کے لیول تک بنائے جہاں ممکنہ طور پر واضح بُلش طلب عمل میں آئے گی


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback