empty
 
 
18.02.2019 03:35 PM
یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 18 فروری 2019

This image is no longer relevant


ٹیکنیکل تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی کا آوورلی چارٹ یہاں پیش کیا جا رہا ہے کہ آپ قلیل مدتی ویوو تجزیہ پر نگاہ ڈال سیل - یہ سگنل کرنسی معلوم ہوتا ہے کہ اختتامی ڈائیوگنل بنا چُکی ہے جس کو 1 ، 2 ۔3 4 اور 5 کے حروف سے ظآہر کیا گیا ہے اور ویوو 5 ممکنہ طور پر جمعہ کے روز 1233۔1 کے لیول سے منسوخ ہوئی ہے - مزید یہ کہ جمعہ کے روز 1306۔1 کے لیول تک ریلی بنی تھی یہ ابھی 1300۔1 / 1305۔1 کے لیولز کے گرد تجارت کرتا معلوم ہوتا ہے اور اس کا فوری طور پر 1310۔1 / 1320۔1 کے لیولز تک جانا متوقع ہے جو کہ متجوزہ ڈائیورگنل انداز میں ویوو 4 ریزسٹنس ہے - جس کے بعد 1270۔1 کے لیول تک تنزلی کی توقع ہے تاکہ ڈائیوگنل ریزسٹنس لائن کی بیک سائیڈ کو ٹیسٹ کر سکے جو کہ سپورٹ کے طور پر کام کرے گا - ریلی 1360۔1 کے لیول اور اس کے بعد اوپر کی جانب جا سکتی ہے - مجموعی طور پر یہ معلوم ہوتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی بُلز صورتحال اپنے قابو میں رکھیں گے کہ جب تک قیمت 1233۔1 کے لیول سے اوپر ہے

تجارتی منصوبہ عمل

لانگ پوزیشن لیں ، اور مزید 1270۔1 / 1280۔1 کے گرد لیں - سٹاپ 1233۔1 سے نیچے اور ہدف اوپن ہے

خیر اندیش

Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback