empty
 
 
14.03.2019 02:41 PM
یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 14 مارچ 2019

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

یورو / یو ایس ڈی پئیر نے ہفتہ وار پیوٹ پوآئنٹ 1393۔1 کے لیول سے نیچے اس کے گرد تجارت کی ہے اس نے 1393۔1 کے لیول سے تنزلی کی موو کا عمل جاری رکھا ہوا ہے تاکہ 1335۔1 کے لیول کے گرد باٹم کر سکے آج پہلا ریزسٹنس لیول 1393۔1 کے لیول پر ہے جس کے بعد یہ 1426۔1 کے لیول تک جائے گا جب کہ ڈیلی سپورٹ 1 ابھی 1335۔1 کے لیول پر ہے مزید یہ کہ موونگ ایوریج 100 ابھی بھی تنزلی کے رجحان کے اشارے دے رہی ہے لہذا مارکیٹ 1393۔1 کے لیول سے نیچے بئیرش موقع بنا رہی ہے لہذا یہ بہتر رہے گا کہ 1393۔1 کے لیول پر سیل کی جائے جس کا پہلا ہدف 1335۔1 کا لیول ہوگا - یہ تنزلی کی موو کو بناتے ہوئے 1294۔1 کے لیول تک جائے گی مضبوط ڈیلی سپورٹ 1254۔1 کے لیول پر ہے سابقہ تجارتی موقع کی بنیاد پر ہمیں یہ توقع ہے کہ یورو / یو ایس ڈی پئیر آنے والے گھنٹوں میں 1393۔1 اور 1254۔1 کے لیولز کے درمیان تجارت کرے گا - 1393۔1 کا پرائس لیول ایک اہم ریزسٹنس زون ہے - لہذا جب تک 1393۔1 کا لیول ٹوٹ نہیں جاتا تب تک رجحان بئیرش ہی ہے - جب کہ اس کے برعکس اگر صورتحال تبدیل ہوتی ہے اور یورو / یو ایس ڈی پئیر 1393۔1 کا ریزسٹنس لیول توڑ لیتی ہے تو سٹاپ لاس لیول کو 1453۔1 کے لیول پر ہونا چاھیے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback