empty
 
 
14.03.2019 02:30 PM
یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 14 مارچ 2019

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

یو ایس ڈی / سی ایچ پئیر نے نے 0090۔1 کے لیول سے تنزلی کی موو کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - جو کہ ایچ ون چارٹ میں ڈبل ٹاپ لیول ہے - گزشتہ ہفتہ پئیر 0125۔1 کے لیول سے 0060۔1 کے لیول تک نیچے آیا تھا تاکہ اس کے گرد باٹم کر سکے - آج پہلا ریزسٹنس لیول 9980۔0 اور اس کے بعد 00901 کے لیول پر جب کہ ڈیلی سپورٹ 9940۔0 اور 9891۔0 کے لیول پر ہے - سابقہ تجارتی موقع کے مطابق یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر ابھی بھی 9980۔0 اور 9891۔0 کے لیولز کے درمیان رُکا ہوا ہے - لہذا ہمیں آنے والے گھنٹوں میں 89 پپس رینج کی توقع ہے آج پہلا ریزسٹنس 9980 کے لیول پر ہے اور اگر یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر 9980۔0 کا ریزسٹنس لیول توڑنے میں ناکام رہتا ہے تو مارکیٹ مزید نیچے 9891۔0 کے لیول تک آئے گی - یہ بئیرش مارکیٹ کا اشارہ ہوگا کیونکہ آر ایس ائی انڈیکس ابھی بھی منفی زون میں ہے اور تبدیلی کے کوئی اشارے نہیں دے رہی ہے - پئیر کا 98910 کے لیول نیچے آنا متوقع ہے کہ تاکہ یہ دوسرا سپورٹ لیول 9838۔0 ٹیسٹ کر سکے - جب کہ اس کے برعکس اگر 0155۔1 کے ریزسٹنس لیول پر بریک آوٹ ہوتا ہے تو یہ صورتحال منسوخ ہو سکتی ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback