empty
 
 
21.03.2019 03:20 PM
سونے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 21 مارچ 2019

سونے کی قیمت نے کل 1300 کے لیول سے نیچے کی بریک نہیں کی تھی اور ڈآلر کی کمزوری سے 1312 کا قلیل مدتی ریزسٹنس لیول ٹوٹ کیا ہے - قیمت ہمارے پہلے ہدف پر بند ہوئی ہے اور اہم فیبوناسی ریزسٹنس 1322 کے لیول پر ہے

This image is no longer relevant

سرخ لکیر - بئیرش ڈائیورجنس

سرخ مستطیل - قلیل مدتی ریزسٹنس ٹوٹ گئی ہے

نیلی مستطیل - قلیل مدتی ہدف

سونے کی قیمت ہمارے 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول کے قریب ہے - ہم نے یہ انتباہ کیا تھا کہ 1312 کے لیول سے اوپر کی بریک سے قیمت 1322 کے لیول تک جائے گی - قیمت میں حالیہ بلند ترین لیول کے برعکس آر آیس ائی نے اس کو فالو نہیں کیا ہے - یہ بئیرش ڈائیورجنس ہے - یہ انتباہ ہے کہ کوئی تبدیلی کا اشارہ نہیں ہے - اہم سپورٹ 1301 - 1298 کے لیول پر ہے اس لیول سے نیچے کی 4 ایچ کلوزنگ سے قیمت 1280۔1270 کے لیولز سے نیچے ممکنہ طور پر جائے گی - جب تک قیمت 1300 کے لیول سے اوپر ہے بُلز صورتحال کو اپنے قابو میں رکھے ہوئے ہیں - 1322 ایک اور اہم ریزسٹنس لیول ہے - اس لیول سے اوپر کی بریک سے قیمت 1350 - 1360 کے لیولز تک جائے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback