empty
 
 
27.03.2019 11:52 AM
یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 27 مارچ 2019

This image is no longer relevant


ٹیکنیکل تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی پئیر نے آج ایک اور کم ترین لیول 1250۔1 کے نیچے کی تنزلی کی ہے اور یہ کمزوری کا کم 1240۔1 کے لیول تک بھی بنا سکتا ہے - 1448۔1 کے لیول سے ہونے والی حالیہ تنزلی ایک ایپلسیو ویوو {5 ویوو} بنائے گا جو کہ آنے والے دنوں ہفتوں میں ایک اور بئیرش موو بنائے گا - اسی دوران ہمیں سابقہ ریلی کا لحاظ بھی کرنا ہوگا تاکہ 1420۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک بن سکے - جب تک قیمت 1175 ۔1 کے لیو لسے اوپر ہے تب تک میں بُلش ہوں دونوں صورتیں جو کہ یہاں پیش کی گئییں ہیں ان کے مطابق حالیہ لیولز سے ریلی بن سکتی ہے جو کہ تصحیح کی صورت میں بھی ہو سکتی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ 1448۔1 کے لیول سے نیاء ہائی بھی بن سکتا ہے - یہ بہتر رہے گا کہ 1350۔1 / 1360۔1 کے لیولز کے فیصلہ کیا جائے کہ لانگ پوزیشن لی جائے یا شارٹ - عارضی سپورٹ 1175۔۱ کے لیول پر ابھی موجود ہے اور 1240۔1 کا لیول ممکنہ طور پر فیبوناسی سپورٹ کا لیول بنے گا تاکہ اوپر کی جانب پُل بیک بن سکے

تجارتی منصوبہ عمل

جارحانہ تاجران 1175۔1 کے لیول سے لانگ پوزیشن لے سکتے ہیں - محتاط تاجران ابھی صبر کریں

خیر اندیش

Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback