empty
 
 
09.04.2019 11:35 AM
ایتھریم کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 09 اپریل 2019

مارکیٹ کا ٹیکنیکل تجزیہ

ایتھریم نے ٹیکنکل سپورٹ لیول 35۔170 اور ٹیکنیکل ریزسٹنس لیول 34۔183 کے درمیان کی ہارزونٹل کنسولیڈیشن کو جاری رکھا ہوا ہے - گزشتہ دو سوئنگز کے درمیان واضح بئیرش ڈائیورجنس ملی ہے لہذا بُلز میں وآضح قوت نہیں ہے کہ وہ اضافہ کی موو جاری رکھ سکیں آج کا اہم لیول 35۔170 کا سپورٹ لیول ہے اور اس لیول سے نیچے کی موو سے قیمت ایک واضح تصحیح 44۔159 کے لیول تک بن سکتی ہے

ہفتہ وار پیوٹ پوآئنٹس

ڈبلیو آر 3 - $226

ڈلبیو آر 2 - $201

ڈبلیو آر 1 - $186

ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ - $162

ڈبلیو ایس 1 - $146

ڈبلیو ایس 2 - $120

ڈبلیو ایس 3 - $106


تجارتی تجاویز

قلیل مدتی خرید کے آڈرز کو کُھلا رکھنا چاھیے اور سٹاپ لاس لیول کو 170 کے لیول تک اوپر کر دینا چاھیے - ڈے ٹریڈرز کی نظر 177 کے لیول پر ہونی چاھیے کیونکہ اس سے نیچے کی بریک سے مزید تصحیح اور ویوو 4 میں موو بنے گی

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback