empty
 
 
20.05.2019 09:36 AM
یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ عمل برائے 20 مئی 2019

This image is no longer relevant


ٹیکنیکل آووٹ لووک

یورو / یو ایس ڈی جس طرح بیان کیا گیا تھا نیچے کی جانب آیا ہے - پئیر ابھی 1155۔1 کے لیول کے گرد تجارت کر رہا ہے - آج اہم اس کے برعکس تجزیہ دے رہے ہیں جیساء کہ یہاں ظآہر ہے - پئیر 1260۔1 کے لیول پر بلند ترین لیول بننے کے بعد سے ایک پیچیدہ تصحیح بنا رہا ہے اور ابھی یہ 1140۔1 کے لیول کے گرد باٹم کر سکتا ہے - عارضی سپورٹ 1111۔1 کے لیول پر ہے اور جب تک یورو / یو ایس ڈی اس لیول سے اوپر ہے تب تک ہمیں بطور ویوو سی ریلی کی توقع 1320۔1 کے لیول تک ہے جیساء کہ یہاں ظآہر کیا گیا ہے اوپر بیان کی گئی صورتحال تب تک ہی درست ہے کہ جب تک قیمت 1111۔1 کے لیول سے اوپر اضآفہ کا عمل جاری رکھتی ہے لہذا سٹاپ لاس اس لیول پر ہونا چاھیے تاکہ نفع کا تحفظ ہو سکے - 1180۔1 کے لیول سے اوپر کی موو اس بات کی تصدیق ہوگی کہ قلیل مدتی باٹم بنا ہے اور بُلز کو اس قابل کیا ہے کہ وہ صورتحال کو اپنے قابو میں رکھ سکیں

تجارتی منصوبہ عمل

ابھی 1155۔1 کے لیول پر لانگ پوزیشن لیں ، سٹاپ لاس لیول 1110۔1 اور ہدف 1320۔1 کا لیول ہے

خیر اندیش

Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback