empty
 
 
23.05.2019 08:22 AM
یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ عمل برائے 23 مئی 2019

This image is no longer relevant

ٹیکنیکل تجزیہ :

گزشتہ 24 گھنٹوں میں قیمت کی موو میں کوئی خاص تبدیلی نہیں ہوئی ہے- یورو / یو ایس ڈی پئیر عارضی سپورٹ لیول 1111۔1 کے گرد تجارت کر رہا ہے - پئیر اپنے سیل کے دباو میں آنے کی کوشش میں ہے لہذا ذیادہ امکان قلیل مدتی تناظر میں متضآد صورتحال میں جانے کا ہے - جب تک قیمت 1111۔1 کے لیول سے اوپر ہے تب تک بُلز کا صورتحال کا اپنے قابو میں رکھنا متوقع ہے اور قیمت کو یہ 1320۔1 کے لیول تک بھیجے گی جس کے بعد قیمت دوبارہ نیچے آئے گی - بنیادی طور پر اے - بی -سی کاونٹر ٹرینڈ ریلی توقع کے مطابق یہاں پیش کی گئی ہے - ایک فلیٹ ویوو بی موجود ہے اور ایک مرتبہ 1111۔1 کے لیول سے قبل اگر کم ترین لیول مل جاتا ہے تو ویوو سی میں ریلی 1320 کے لیول تک بلترتیب بنے گی - اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی نوٹ کریں کہ 1320۔1 کے لیول سے گرد فیبوناسی پرائس کنورجنس ملی ہے اور ان لیولز کے گرد بئیرش رد عمل کی توقع ہے - اسی دوران ہمیں مطابق اوپر بیان کی گئی صورتحال مثبت رہے گی لہذا محتاط تاجران ابھی صبر کرنا چاھیں گے

تجارتی منصوبہ عمل

صبر سے کام لیں - سٹاپ 1111۔1 اور ہدف 1320۔1 پر ہے

خیر اندیش

Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback