empty
 
 
27.05.2019 09:32 AM
یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ عمل برائے 27 مئی 2019

This image is no longer relevant


ٹیکنیکل صورتحال

یورو / یو ایس ڈی میں حالیہ تنزلی کی موو جو کہ 1260۔1 سے 1107۔1 کے لیول تک بنی تھی کے 618۔0 فیصد فیبوناسی لیول پر اس کا ریزسٹنس کا حاصل کرنا متوقع ہے جیساء کہ یہاں ظاہر کیا گیا ہے - مزید یہ کہ ٹرینڈ لائن ریزسٹنس فی الوقت 1215۔1 / 1210۔1 کے زون سے گزر رہی ہے جو کہ ممکنہ طور بئیرش تبدیلی کے طور پر کام کرے گی - 1260۔1 کے لیول پر فوری پرائس ریزسٹنس مضبوط ہے اور ابھی تک یہ قائم ہے - بئیرز کا صورتحال کو واپس قابو میں کرنا متوقع ہے اور قیمت 1107۔1 کے لیول تک نیچے آئے گی - براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ نیچے کی جانب کا ممکنہ ہدف 0900۔1 کا لیول کم ازکم ہے جس کے بعد بُلز صورتحال اپنے قابو میں لائیں گے - لہذا جیساء کہ گزشتہ ہفتہ کہا گیا تھا کہ شارٹ پوزیشن لیں جس میں رسک + سٹاپ لاس لیول 1260۔1 کے لیول سے اوپر ہو- جب کہ دوسری طرف اگر بُلز ٹرینڈ لائن ریزسٹنس سے اوپر کی بریک کرتے ہیں اور 1260۔1 کے لیول سے اوپر جاتے ہیں تو یہ اس بات کی تصدیق ہوگی کہ اہم باٹم لیول موجود ہے اور رجحان تبدیل ہو رہا ہے - جیسے ہی یہ صورتحال بنے گی ہم اس کو نوٹ کریں گے

تجارتی منصوبہ عمل

شارٹ پوزیشن 1200۔1 کے لیول پر لیں ، سٹاپ 1260۔1 اور ہدف 1107۔1 کے لیول سے نیچے ہے

خیر اندیش

Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback