empty
 
 
11.06.2019 01:11 PM
ای یو آر/یوایس ڈی کا ٹیکنکل تجزیہ: برائے11/06/2019

ٹیکنکل مارکیٹ کا جائزہ:

ای یوآر/یوایس ڈی جوڑی نےبہت زیادہ موو نہیں کیا کیوںکہ بلس نے قیمت کوپھر سےتھوڑا زیادہ بڑھا دیا اور اب حالیہ منافع کو مظبوط کررہے ہیں .

اس کے باوجود،اووربائوٹ مارکیٹ کےحالات میں قیمت اور اوسلیٹررفتار کے درمیان بئرش کا واضح فرق ہے، لہذا تاجروں کو اچانک اسپائک ڈاون کی امید رکھنی چاہئے.

اگر 1.1305 کی سطح پر مقامی تکنیکی مدد کی واضح طور پر خلاف ورزی کی گئی تو پھر سیل آف 1.1250 یا 1.1224 کی سطح تک بڑھ سکتی ہے.

اس نچلی چال کو لوکل پل بیک کے طور پر سمجھا جائے گا، کیوںکہ نیا لو 1.1118 سےنیچے بنا ہے، اسی لئے آؤٹ لک میں تیزی بنی ہوئی ہے.

ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹس:

ڈبلو آر3 - 1.1598

ڈبلو آر2 - 1.1464

ڈبلو آر1 - 1.1422

ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ: 1.1290

ڈبلو ایس1 - 1.1228

ڈبلو ایس2 - 1.1091

ڈبلو ایس3 - 1.1040

تجارتی تجاویز:

مارکیٹ کےموجودہ حالات میں بہترین حکمت عملی اہم رجحان کی سمت میں تجارت کرنا ہے، جو اب اوپر ہے.

تمام مقامی پل بیک اور اصلاحات کو ایک بہتر قیمت کے لئے خرید آرڈرس کھولنے کے لئےدوسرے موقع کے طورپرسمجھا جانا چاہئے.

ہفتہ وار ٹائم فریم چارٹ پر ایک ڈاون ٹرینڈ تبدیلی کا اشارہ ہے، یہی وجہ ہے کہ حال ہی میں اوہرکی جانب بڑھنے سےنئے اپ ٹرینڈ کا آغاز ہوسکتا ہے.

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback