empty
 
 
12.06.2019 05:29 PM
یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 12 جون 2019


یورو / یو ایس ڈی نے آج ابھی تک کوئی خاص موو نہیں کی ہے - قیمت نے حالیہ بلند ترین لیول 1320۔1 کے لیول کے گرد کنسولیڈیٹ کر رہی ہے - رجحان بلش ہے اور طویل مدتی ہدف 17۔1 کے لیول پر ہے - فالنگ ویج کا آغاذ ہے - یہ صورتحال تب تک درست ہے کہ جب تک قیمت 1250۔1 کے لیول سے اوپر ہے

This image is no longer relevant


سرخ لکیریں - بُلش ویج انداز

سبز مستطیل - سپورٹ ایریا

یورو / یو ایس ڈی نے تنزلی کے سلوپنگ ویج انداز کو توڑا ہے - قیمت 1250۔1 کے لیول کے گرد بریک آوٹ ایریا کو ایک مرتبہ دوبارہ واپس ٹیسٹ کر سکتی ہے - لیکن بُلز 1250۔1 کے لیول سے نیچے کی ہفتہ وار کلوزنگ نہیں چاھیں گے - بُلز یہ چاھیں گے کہ قیمت کنسولیڈیٹ کرے اور اوپر کی جانب جائے یا 1250۔1 - 1270۔1 کے گرد دوبارہ اوپر جانے سے قبل ہائیر لوو بنائے - ڈیلی چارٹ میں بئیرش ڈائیورجنس کا کوئی اشارہ نہیں ہے لیکن 4 آوور چارٹ میں ہے - لہذآ ہم کچھ کمزوری دیکھ سکتے ہیں اور جمعہ تک ایک کمزور پُل بیک ہو سکتا ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback