empty
 
 
13.06.2019 05:26 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 13 جون 2019


یورو / یو ایس ڈی آج نیچے کی جانب تجارت کر رہا ہے - قیمت نے 1268۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے اور ہم نے پس پردہ اہم سپورٹ ٹرینڈ لائنز کا بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ یورو کی قیمت مزید نیچے جا سکتی ہے

This image is no longer relevant


پیلی لکیر 1 - افقی سپورٹ 1 - 1210۔1

پیلی لکیر 2 - افقی سپورٹ 2 - 1120۔1

سفید لکیر - پس پردہ ٹوٹا ہوا اضافہ کا چینل

پس پردہ آج اہم سپورٹ ٹرینڈ لائنز کی بریک ہوئی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کی ڈیل اچھی رہے گی - تازہ ترین صورتحال کے مطابق ہم نے ایچ ون ٹائم فریم میں انٹرا ڈے بئیرش فلیگ کا بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ اس بات کی تصدیق ہے کہ یورو / یو ایس ڈی میں سیل کرنے والے مضبوط ہیں - ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر نے تنزلی کے موو کے تسلسل کے اشارے دئیے ہیں اور آج کو سیل کے مواقع دیکھنا چاھیں جس میں ہدف 1210۔1 اور 1120۔1 کا لیول ہے - قلیل مدتی ریزسٹنس 1302۔1 کے لیول پر ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback