empty
 
 
14.06.2019 05:04 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 14 جون 2019

This image is no longer relevant

یورو / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کر رہا ہے جیساء کہ کل پیشن گوِئی کی گئی تھی - قیمت نے 12318۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - مضبوط تنزلی کی موو موجود ہے اور میری تجویز یہ ہے کہ سیل کے مواقع ریلی کی صورت میں دیکھیں -

نیلی مستطیل - افقی سپورٹ 1 - 1210۔1

گلابی مستطیل - افقی سپورٹ 2 - 1120۔1

سفید لکیر - ٹوٹی ہوئی سپورٹ ٹرینڈ لائن

نیلی لکیر - پس پردہ ٹوٹا ہوا اضافہ کا چینل

آج مضبوط تنزلی کی موو ہے جس کی وجہ کل سپورٹ کا ٹوٹ جانا تھا - ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر ہمیں نئی تنزلی کی موو کو ظاہر کر رہا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار آج خاصے خطرہ میں ہیں - نیچے کی جانب کا ہدف 1210۔1 اور 1120۔1 کے لیول پر ہے - ریزسٹنس 1269۔1 اور 1288۔1 کے لیول پر ہے ہم نے ابھی تک تبدیلی کے کوئی اشارے نوٹ نہیں کئے ہیں یہ بہتر ہے کہ ریلی کی صورت میں سیل کے مواقع دیکھے جائیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback