empty
 
 
17.06.2019 04:16 PM
جون 17 2019 : جی بی پی / یو ایس ڈی کا انٹرا ڈے تجزیہ اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant


مارچ کی 29 تاریخ کو 2980۔1 کے لیول {نئے بنے بئیرش موومنٹ چینل کی زیریں حد} کی جانب کی موو سے جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر دوبارہ کمزور بئیرش چنیل کی بالائی حد 3160۔1 – 3180۔1 تک جا سکتا ہے

تب سے ابتک قلیل مدتی صورتحال بئیرش ہوگئی تھی جس میں فوری بئیرش اہداف 2900۔1 اور 2850۔1 پر موجود تھے

اپریل کی 26 تاریخ کو ایک اور بُلش پُل بیک 3130۔1 – 3170۔1 کے پرائس زون کی جانب بنا تھا جہاں ایچ 4 چارٹ میں ظآہر کیا گیا بئیرش ہیڈ اینڈ شولڈر انداز عمل میں آیا تھا جس میں نییک لائن 2980۔1 – 3020۔1 کے گرد موجود ہے

لہذا 2980۔1 کے لیول کے نیچے کے بئیرش بریک آوٹ سے حالیہ واضح بئیرش موو عمل میں آئی تھی

ابتدائی بئیرش اہداف پہلے ہی 2900۔1 – 2870۔1 کے گرد حاصل ہوئے تھے {ٹوٹے ہوئے چینل کی بیک سائیڈ} جس کے بعد طویل مدتی چینل کی زیریں حد 2700۔1 - 2650۔1 تک مزید بئیرش تنزلی بنی تھی جہاں جی بی پی / یو ایس ڈی اوور سولڈ معلوم ہوتا تھا

اس کے کچھ دیر بعد 2650۔1 کے لیول سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا جس سے مارکیٹ کی بُلش سائیڈ میں 2750۔1 کے لیول کی جانب اضافہ ملا تھا جس سے مزید بُلش موو ابھی فی الوقت رُکی ہوئی ہے

فی الوقت 2650۔1 کا پرائس لیول ایک عارضی ڈیمانڈ لیول کے طور پر کے طور پر موجود ہے جو کہ بُلش ہیڈ اینڈ شولڈر ریورسل انداز میں سیدھے ہاتھ کا شولڈر} ہے

بُلز کو دوبارہ مضبوطی لینے کے لئے 2750۔1 کے لیول سے اوپر کا ایک اور بُلش بریک آوٹ درکار تھا {نییک لائن} تاکہ مزید موو بُلش اہداف 2800۔1 ، 2890۔1 اور 2940۔1 کے لیولز تک بن سکے

بہرحال حالیہ 2600۔1 کے لیول سے نیچے حالیہ بئیرش تنزلی جمعہ کے روز عمل میں آئی تھی لہذا یہ قلیل مدتی تناظر میں بپلش صورتحال کو منسوخ کر رہی ہے

جب تک 2650۔1 کے لیول سے نیچے کی بئیرش موجودگی ایچ 4 چارٹ میں موجود ہے تب تک مزید بئیرش تنزلی کی توقع 2535۔1 اور اس کے بعد 2485۔1 کے لیول تک متوقع ہے

تجارتی تجاویز

محتاط تاجران کو 2750۔1 کے لیول سے اوپر کے بُلش بریک آوٹ کا انتظار کرنا چاھیے - نفع کے اہداف 2820۔1 ، 2900۔1 اور 2940۔1 پر ہیں - ایس ایل کو 2690۔1 کے لیول سے نیچے ہونا چاھیے

اتنی کم قیمت پر سیل کی پوزیشن نہیں لی جانی چاھیے یہاں تک 2570۔1 کے لیول سے کے بئیرش بریک آوٹ کی تصدیق بڑے ٹائم فریم {ڈیلی چارٹ} میں ہو جائے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback