empty
 
 
18.06.2019 04:12 PM
سونے کی قیمت ایک مرتبہ دوبارہ 1350 - 1360 کے ایریا سے واپس ہوئی ہے


سونے کی قیمت 1350 -1355 کے ایریا تک گئی تھی لیکن سیل کے دباو سے قلیل مدتی بئیرش تبدیلی کا انداز بنایا تھا جب کہ ابھی قیمت دن کے بلند ترین لیول سے 10 ڈالر نیچے ہے - سونے کی قیمت کا نیچے کی جانب جانا متوقع ہے

This image is no longer relevant


سبز مستطیل - سپورٹ

سرخ مستطیل پہلا ہدف کہ اگر سپورٹ ناکام رہتی ہے

نیلی لکیر - اہم ریزسٹنس ٹرینڈ لائن

کالی لکیر - قلیل مدتی ٹرینڈ لائن ریزسٹنس ٹوٹ گئی ہے

سونے کی قیمت منسوخی اور تبدیلی کے اشارہ ایک مرتبہ دوبارہ 1350 - 1360 کے ریزسٹنس ایریا سے بنا رہی ہے - سونے کی قیمت کا نیچے کی جانب 1330 کے لیول تک اور اگر سپورٹ 1320 کے لیول پر ٹوٹ جاتی ہے تو قیمت مزید نیچے 1300 کے لیول تک جا سکتی ہے - گزشتہ جمعہ کے ڈیلی ریورسل نے ہمیں 1350 -1360 کے لیول پر مضوبط ریزسٹنس کے بننے کا اشارہ دیا تھا اور یہ کہ اس ایریا میں سیل کرنے والے مضبوط ہیں - آج اس کی تصدیق ہوئی ہے جو کہ سونے کے لئے بئیرش اشارہ ہے - حالیہ پرائس ایکشن اس بات کا اشارہ ہے کہ اہم ریزسٹنس 1350 -1360 کے لیول پر ہے اور اس سے اوپر کی بریک بُلش اشارہ ہوگا - تب تک رسک ریوارڈ بئیرز کی حمایت میں ہیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback