empty
 
 
19.06.2019 11:18 AM
یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ عمل برائے 19 جون 2019

This image is no longer relevant


ٹیکنیکل تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی 1200۔1 کے لیول سے نیچے توقع کے مطابق 1180۔1 کے لیول تک آیا ہے - ایساء معلوم ہوتا ہے کہ پئیر تجارتی سائیکل مکمل کرنے کے لئے ایک اور لوو لیول بنائے گا اور اس کے بعد واضح ریٹریسمنٹ شروع کرے گا - براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ 1348۔1 کا لیول ممکنہ طور پر ایک اہم ریزسٹنس ہے اور انٹرا ڈے ریلی اس کے نیچے محدود ہوگی - ہم نے یہاں فیبوناسی لیولز کو ظاہر کیا ہے اور 1280۔1 / 1290۔1 کا لیول اگلی بئیرش موو کے لئے خاصا اہم ہے - سابقہ سپورٹ سے ریزسٹنس میں تبدیل ہوا زون بھی یہی ہے {1280۔1 / 1290۔1} جس سے بئیرش تبدیلی عمل میں آسکتی ہے - جنہوں سے پہلے 1320۔1 کے لیول سے شارٹ پوزیشن لی تھی ابھی نفع لے سکتے ہیں اور صبر سے کام لیں - اگلے موقع کا انتظار کریں - مارکیٹ میں دوبارہ شارٹ پوزیشن لینے کے لئے 1280۔1 / 1290۔1 کے لیولز تک انٹرا ڈے ریلی کا انتظار کریں - مختصر یہ کہ قیمت ابھی 1348۔1 کے لیول سے نیچے ہی رہے گی تاکہ بئیرش صورتحال قائم رہ سکے

تجارتی زون

یہ 1320۔1 کے لیول سے لئی گئی شارٹ پوزیشن پر نفع لیں

دوبارہ 1280۔1 / 1290۔1 کے لیول سے شارٹ پوزیشن لیں اور ہدف 1107۔1 کے لیول سے نیچے ہے

خیر اندیش

Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback