empty
 
 
21.06.2019 03:48 PM
سونا 21 جون 2019 - بُلز کا واضح غلبہ جاری ہے


سونے کی قیمت کل توقع کے مطابق اوپر کی جانب گئی تھی اور قیمت نے 1410۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا تھا - مجھے ابھی بھی یہ امید ہے کہ ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر پر نئی اضآفہ کی موو سے سونے میں مزید اضافہ ملے گا

This image is no longer relevant

نیلی مستطیل اہم ہفتہ وار ریزسٹنس

نارنجی مستطیل - ریزسٹنس جو کہ سپورٹ بنی ہے

کالی لکیریں - اضافہ کا پچ فورک چینل

کل والا میرا تجزیہ کچھ خاص تبدیل نہیں ہوا ہے - سونے نے اہم ریزسٹنس 1346 سے اوپر کا بریک آوٹ کیا تھا اور اس کی وجہ سے اضآفہ کی موو بنی ہے جو کہ ہم ابھی دیکھ رہے ہیں - قیمت وسطی پچ فورک لائن تک گئی ہے اور اس کو توڑا ہے اور یہ اس بات کی تصدیق ہے کہ سونے میں مضبوط اضآفہ کی موو بنی ہے - آر ایس ائی اور ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر اوور باٹ صورتحال کو ظآہر کر رہا ہے اور اس کی وجہ یہ ہے کہ سونے میں مضبوط بُلز موجود ہیں - جب تک سونا 1356 کے لیول سے اوپر تجارت کر رہا ہے تب تک ہم خرید پر نظر رکھیں گے - قیمت کے کم ہونے پر خرید کے مواقع دیکھیں ہدف 1433 کا لیول ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback