empty
 
 
25.06.2019 07:24 PM
جون 06 2019 ؛ تنزلی کا عمل جاری ہے


جی بی پی / یو ایس ڈی نے اہم ریزسٹنس کو 2759۔1 کے لیول پر ٹیسٹ کیا ہے اور منسوخ ہوئی ہے - یہ میرے لئے ایک مضبوط اشارہ ہے کہ خریداروں میں کسی اضآفہ کی موو کے لئے قوت نہیں ہے - یہ مزید تنزلی کی موو کے لئے بہترین ہے - سیل کے مواقع ریلی کی صورت میں دیکھیں

This image is no longer relevant


سبز مستطیل - ملٹی سوئنگ ہائی ریزسٹنس

پیلی ریزسٹنس : سپورٹ 1

جامنی مستطیل - میڈین چینل لائن

نیلی لکیریں - پچ فورک تنزلی کا چینل

سرخ لکیریں - ٹوٹی ہوئی اضآفہ کی ویج

جی بی پی / یو ایس ڈی نے 2759۔1 کے ریزسٹنس کے ناکام ٹیسٹ کے بعد اوپر جاتی ویج کو توڑا ہے - جو کہ سے جی بی پی میں تنزلی کی موو کا سبب ہے - میرے نزدیک یہ کم از کم قلیل مدتی تنآظر میں اہم تنزلی کی موو کا اشارہ ہے - میں نے پچ فورک چینل کو لگایا تھا کہ ممکنہ اہداف جان سکوں اور 2533۔1 کے لیول پر سپورٹ کو حاصل کیا ہے اور میڈین لائن حالیہ تنزلی کے چینل کے مطابق 2550۔1 کے لیول پر ہے جب تک جی بی پی 2759۔1 کے لیول سے نیچے تجارت کررہا ہے تب تک سیل کے مواقع دیکھیں - سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر اور آر ایس ائی اوسکیلیٹر بئیرش ڈائیورجنس کو ظآہر کر رہا ہے - جو کہ پاونڈ میں ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback