empty
 
 
04.07.2019 03:41 PM
بی ٹی سی - 04 جولائی 2019- 12000 کا لیول ٹیسٹ ہو رہا ہے


مارکیٹ کی خبریں

امریکہ او برطانہ ٹوئیٹر میں بِٹ کوائن کے حوالے سے واضح برترین حاصل کئے ہوئے ہیں

وینزویلا منفی انداز میں بِٹ کوآئن ٹویٹس کو لیڈ کئے ہوئے ہیں 62 فیصد کے قریب ہے

بِٹ کوائن ٹویٹس کے حوالے امریکہ دنیا میں سر فہرست ہے یہ بات ٹی آئی ای کی جانب سے سامنے آئی ہے - جب کہ دوسری طرف برطانیہ 5۔10 فیصد ٹوٹیٹس کا حصہ رکھتا ہے - اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بِٹ کوآئن میں ٹوئٹس کے حوالے سے دنیا کے 6 بڑے ممالک میں امریکہ ، برطانیہ ، کینیڈا ترکی اور بھارت شامل ہیں - یہ ایک اور اشارہ ہے کہ امریکہ میں بِٹ کوآئن کی طلب میں اضآفہ ہو رہا ہے - بہرحال ابھی بی ٹی سی کنسولیڈیشن کے مرحلہ میں ہے اور ہماری نظر روزانہ کی بنیاد پر ہونے والی تجارت پر ہے

ٹیکنیکل جائزہ

This image is no longer relevant

بی ٹی سی گزشتہ 10 گھنٹوں سے 11800 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے - میری خیال میں آج پس پردہ ٹوٹی ہوئی رائزنگ ویج انداز کی وجہ سے تنزلی کی موو کی توقع ہے اور مضبوط ریزسٹنس ٹیسٹ رہی ہے - اہم ریزسٹنس اور راونڈ نمبر 12000 پر ہے - 12000 کے لیول کو واضح اضآفہ کی موو کے لئے ٹوٹ جانا ضروری ہے - بصورت دیگر سیل کرنے والے صورتحال اپنے قابو میں کریں گے

نارنجی مستطیل - ریزسٹنس 12000

سرخ لکیریں - ٹوٹی ہوئی ویج

سرخ مستطیل - سپورٹ 9820

ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر - سیل کی ڈائیورجنس

پچ فورک میڈین لائن - نیلا چینل - مضبوط ریزسٹنس

تجارتی تجاویز

بی ٹی سی کنسولیڈیشن کے مرحلہ میں ہے اور بہترین حکمت عملی یہ ہے کہ فی الوقت اہم ریزسٹنس پر سیل کی جائے - 12000 کا لیول سیل کرنے والوں کے لئے خاصا پُر کشش ہے - نیچے کی جانب کا ہدف 9820 کے لیول پر ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback