empty
 
 
16.07.2019 08:14 AM
یورو / یو ایس ڈی کا ٹینیکل تجزیہ برائے 16 جولائی 2019


مارکیٹ کی ٹیکنیکل صورتحال

یورو / یو ایس ڈی نے ایک مرتبہ دوبارہ ٹیکنیکل ریزسٹنس کو 1269۔1 کے لیول کے گرد ٹیسٹ کیا ہے اور لوکل بلند ترین لیول 1285۔1 کے لیول پر بنا تھا لیکن قیمت نے ایک اور پن بار کینڈل سٹک بنائی ہے اور ایسا معلوم ہوتا ہے کہ بئیرز چینل زون میں واپس آنا چاھتے ہیں - مارکیٹ کی صورتحال ابھی اوور باٹ ہے لیکن صورتحال مضبوط ہے اس کے علاوہ ابھی بھی امکانات ہیں کہ ریلی بنے گی {جو کہ گزرتے وقت کے ساتھ کم ہو رہے ہیں} قریب ترین ٹیکنیکل سپورٹ 1224۔1 پر ہے

ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹس

ڈبلیو آر 3 - 1.1406

ڈبلیو آر 2 - 1.1342

ڈبلیو آر 1 - 1.1312

ہفتہ وار پیوٹ - 1.1251

ڈبلیو ایس 1 - 1.1222

ڈبلیو ایس 2 - 1.1157

ڈبلیو ایس 3 - 1.1125

تجارتی تجاویز

بہترین حکمت عملی یہ ہے کہ مارکیٹ کی موجودہ صورتحال میں خرید کی جائے اس امید کے ساتھ کہ اضآفہ کا عمل جاری رہے گا - یہ صورتحال تب تک درست ہے کہ جب تک قیمت 1181۔1 کے لیول سے اوپر ہے بڑَے ٹائم فریمز میں صورتحال ابھی بھی تنزلی کی ہے لیکن رجحان میں تبدیلی کا کوئی اشارہ نہیں ملا ہے اور اینڈنگ ڈائیوگنل کا اوپر کی جانب کا بریک آوٹ ہوا ہے

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback