empty
 
 
16.07.2019 05:13 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے - آج تنزلی کی موو ختم ہونے کے قریب ہے


یورو / یو ایس ڈی ایشیائی اور یورپی سیشن میں نیچے کی جانب تجارت کر رہا ہے اور اس بات کے امکانات ہیں کہ یورو امریکی سیشن میں ریلی کرے گا - یورو 1214۔1 کے سپورٹ لیول پر تنزلی کا عمل محدود کئے ہوئے ہیں اور باقی ماندہ دن میں ہمیں اضآفہ کی موو کی توقع 1240۔1 اور 1254۔1 کے لیولز تک ہے

This image is no longer relevant

معاشی رپورٹس : جون میں امریکی ریٹیلز میں مسلسل چوتھے ماہ مستحکم اضآفہ ہوا ہے - جو کہ اس بات کا اشارہ ہے کہ دوسری سہہ ماہی میں کنزیومر سپینڈنگ میں مضبوط اضآفہ ملے گا اور یہ اس بات کا اشارہ ہے کہ ملکی معیشت اتنی کمزور نہیں ہے کہ جتنا فیڈرل ریزرو بظاہر مانتی ہے

یہ کہ 30 ایم ٹائم فریم میں نے بولینجر بینڈ اوسکیلیٹر پر بُلش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ اس بات کا اشارہ ہے کہ اگرچہ یورو نیچے کی جانب گیا ہے کہ لیکن بولینجر بینڈ نے اسے فالو نہیں کیا ہے - جو کہ میرے لئے ایک مضبوط اشارہ ہے کہ آج تنزلی کی موو ختم ہونے کے قریب ہے اور میری تجویز یہ ہے کہ خرید کے مواقع دیکھیں جس میں اضآفہ کا ہدف 1240۔1 اور 1254۔1 کا لیول ہے - جب تک یورو 1195۔1 کے لیول سے اوپر تجارت کر رہا ہے تب تک آج کو خرید کے مواقع دیکھنا چاھیں


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback