empty
 
 
18.07.2019 04:06 PM
سونا 18 جولائی 2019 : 1430 کے لیول پر ریزسٹنس سے منسوخی ہوئی ہے - تنزلی پر توجہ دیں


سونے میں اتنی قوت نہیں ہے کہ وہ 1430 کا لیول توڑ لے اور سیل کرنے والوں کی جانب سے ایک مضبوط رد عمل ملا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار کافی حد تک کمزور ہوئے ہیں - چونکہ پس پردہ سوئنگ ہائی کا بریک آوٹ ملا ہے لہذا میری توجہ تنزلی کے رجحان پر ہے - قلیل مدتی سپورٹ 1407 اور 1401 کے لیول پر ہے

مارکیٹ کی خبریں

حالیہ عمومی لین دین کا ڈی فیوژن انڈیکس گزشتہ ماہ کی تنزلی سے ذیادہ بہتر ہوا ہے جون کی 3۔0 کی سطح یہ 8۔21 کی سطح تک اس ماہ آیا ہے {چارٹ نمبر 1 دیکھیں} انڈیکس پر موجود شپمنٹ اور نئے آڈرز میں بھی اس ماہ بہتری ہوئی ہے - حالیہ نئے آڈرز 11 پوائنٹ تک جب کہ شپمنٹ انڈیکس 8 پوائنٹس تک اوپر گیا ہے

ٹیکنیکل تصویر

This image is no longer relevant


ون آووٹ ٹائم فریم میں یہ دیکھا گیا ہے کہ بولینجر اوسکیلیٹر پر بئیرش ڈائیورجنس ملی ہے جو کہ کمزوری کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ 1430 کے ریزسٹنس لیول سے مضبوط منسوخی ہوئی ہے جو کہ ایک اور اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں اور مزید تنزلی کی موو ممکن ہے - مزید یہ کہ میں نے بولینجر کا تنگ ہونا {مختصر رینج} کو نوٹ کیا ہے اور زیریں برینڈ کا کامیاب بریک آوٹ ہوا ہے

میری تجویز یہ ہے کہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 1407 اور 1401 کے لیول پر ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback