empty
 
 
19.07.2019 04:11 PM
یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 19 جولائی 2019

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 1179۔1 / 1222۔1 کے لیول {سپورٹ زون} سے اضآفہ کی موو کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - گزشتہ ہفتہ پئیر 1179۔1 کے لیول سے اوپر گیا تھا کہ یہ 1222۔1 کے لیول کے گرد ٹاپ کر سکے {فی الوقت قیمت 1234۔1} کے لیول پر ہے - آج پہلا ریزسٹنس لیول 1262۔1 کے لیول پر اور اس کے بعد 1295۔1 کے لیول پر جب کہ ڈیلی سپورٹ 1 ابھی 1179۔1 کے لیول پر ہے {6۔23 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ} - سابقہ تجارتی موقع کے مطابق یورو / یو ایس ڈی پئیر 1179۔1 اور 1295۔1 کے لیولز کے درمیان تجارت کر رہا ہے لہذا ہمیں 116 پپس رینج کی توقع ہے - مزید یہ کہ اگر قیمت پہلا ریزسٹنس لیول 1222۔1 توڑ لیتی ہے تو ہم پئیر کو ڈبل ٹاپ لیول 1295۔1 کے لیول تک جاتا دیکھ سکتے ہیں تاکہ اسکو ٹیسٹ کر سکے - لہذا خرید کے آڈرز 1179۔1 کے لیول سے اوپر پہلے ہدف 1262۔1 کے ساتھ تجویز کئے جاتے ہیں تاکہ یہ ڈیلی ریزسٹنس 1 کو ٹیسٹ کر سکے اور مزید 1295۔1 کے لیول تک جاسکتا ہے - اس کے علاوہ یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے 1295۔1 کا لیول نفع کے حصول کا عمدہ لیول ہے کیونکہ یہ ڈبل ٹاپ بنائے گا - جب کہ دوسری طرف اگر صورتحال تبدیل ہوتی ہے اور یورو / یو ایس ڈی پئیر 1179۔1 کا سپورٹ لیول توڑ لیتا ہے تو مزید تنزلی 1108۔1 کے لیول تک ہوسکتی ہے جو کہ بئیرش مارکیٹ کا اشارہ ہوگا

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback