صرف اپنے اکاونٹ میں ایک ہزار ڈالر جمع کروائیں
بہترین تجارتی شرائط کے ساتھ ساتھ پُر کشش بونس بھی حاصل کریں ہم پہلے ہی 6 مرتبہ اس شاندار کار کی قرعہ اندازی کر چُکے ہیں لیکن یہ سلسہ ابھی رُکا نہیں ہے نئی نسل کی لامبورگہینی ہاریکان آپ ہی بھی ہوسکتی ہے
انسٹا فاریکس آپ کی فتوحات میں سرمایہ کاری
اجمالی جائزہ
این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی نے ریزسٹنس کو توڑا ہے جو کہ 6612۔0 کے لیول پر مضبوط سپورٹ میں تبدیل ہوئی ہے 6612۔0 کا لیول 8۔61 فیصد فیبوناسی لیول ہے جس کا آپ اہم سپورٹ کے طور پر ایچ ون چارٹ میں کام کرنا متوقع ہے - اسی طرح 6612۔0 کا لیول پہلے سپورٹ کے طور پر کام کرے گا - مزید یہ کہ آر ایس ائی نے اضآفہ کے رجحان کے اشارے دینا شروع کئے ہیں اور قیمت 100 موونگ ایوریج سے اوپر تجارت کر رہی ہے لہذا مارکیٹ اس لیول سے اوپر بُلش موقع ظآہر کر رہی ہے لہذا مارکیٹ 6612۔0 6650۔0 کے لیول کے گرد بُلش رجحان کے اشارے دے گی دوسرے الفاظ میں خرید کے آڈرز 8۔61 فیصد فیبوناسی لیول 6612۔0 سے اوپر تجویز کئے جاتے ہیں جن کا پہلا ہدف 6748۔0 کا لیول ہوگا تاکہ یہ اسی ٹائم فریم میں سابقہ بُلش ویوو کو ٹیسٹ کر سکے - اگر پئیر 6748۔۰ کا لیول توڑنے میں کامیاب رہتا ہے تو مارکیٹ اضآفہ کی موو 6818۔0 کے لیول تک بنائے گی - مضبوط ڈیلی سپورٹ 6612۔0 کے لیول پر ہے - لہذا اگر 6612۔0 / 6600۔0 کے لیول پر بریک آوٹ ہوتا ہے تو یہ صورتحال منسوخ ہوسکتی ہے
*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
InstaForex analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaForex client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.