empty
 
 
19.07.2019 05:28 PM
یورو / یو ایس ڈی کا 19 جولائی 2019 - سٹاک ایسٹک پر بُلش ڈائیورجنس ملی ہے


یورو / یو ایس ڈی نے بلکل ویسا ہی کیا ہے کہ جیسا کہ کل اس کی توقع تھی یورو نے میرے دونوں اہداف 1240۔1 اور 1280۔1 حاصل کئے ہیں - بہرحال آج سیل کرنے والوں کے رد عمل دیا ہے کل سے مارکیٹ اوور باٹ تھی اور یورو نے واپسی 1214۔1 کے لیول {سپورٹ} سے نیچے کی تنزلی کی ہے میری خیال میں آپ کو خرید کے مواقع دیکھنا چاھیں کیونکہ سپورٹ ٹیسٹ ہو رہی ہے - اوپر کی جانب کا ہدف 1239۔1 اور 1261۔1 پر موجود ہے

This image is no longer relevant


تجارتی تجاویز

پیلی مستطیل - سپورٹ 1214۔1

نیلی افقی لکیریں - ریزسٹنس 1 - 1239۔1

نیلی مستطیل - ریزسٹنس 2 - 1260۔1

پس پردہ سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر پر بُلش ڈائیورجنس ملی ہے جو کہ آنے والی ممکنہ ریلی کا اشارہ ہے یورو ایک بہتر بنی تجارتی رینج میں تجارت کر رہا ہے اور مارکیٹ میں کوئی غیر مستحکم صورتحال نہیں ہے - اس کا کوئی خاص امکان نہیں ہے کہ یورو 1200۔1 کے لیول پر اہم سوئنگ لوو کو حاصل کرے - خرید کے مواقع دیکھیں اوپر کی جانب کا ہدف 1239۔1 اور 1260۔1 کے لیول پر ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback