empty
 
 
22.07.2019 10:16 AM
ای یوآر/یوایس ڈی کا ٹیکنکل تجزیہ برائے22.07.2019

تکنیکی مارکیٹ کا جائزہ:

ای یوآر/یوایس ڈی جوڑی مثبت موواور اوور باوٹ مارکیٹ کے حالات کی کمی کے باوجود 1.1284 کی سطح سے دوبارہ تبدیل ہوگئی ہے. اس کا مطلب یہ ہے کہ 1.1284 کی سطح اب اہم ٹیکنکل ریزسٹنس ہے اس صورت میں جب کہ یہ توڑ دی گئی ہو، بلزمارکیٹ کے کنٹرول میں ہیں. اسکے علاوہ، غالبا قیمت کا 1.1206 کی سطح کی جانب لوور مووجاری رہےگا کیونکہ تنزلی کی صورتحال جاری ہے. قلیل مدتی اہم ٹیکنکل سپورٹ 1.1181 کی سطح ہے اور اہم طویل مدتی ٹیکنکل سپورٹ1.1101 کی سطح پردیکھی گئی ہے.

ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹس:

ڈبلو آر3 - 1.1340

ڈبلو آر2 - 1.1310

ڈبلو آر1 - 1.1257

ہفتہ وار پیوٹ - 1.1229

ڈبلو ایس1 - 1.1171

ڈبلو ایس2 - 1.1143

ڈبلو ایس3 - 1.1089

تجارتی تجاویز:

بہترین حکمت عملی یہ ہے کہ مارکیٹ کی موجودہ صورتحال میں خرید کی جائے اس امید کے ساتھ کہ اضآفہ کا عمل جاری رہے گا - یہ صورتحال تب تک درست ہے کہ جب تک قیمت 1181۔1 کے لیول سے اوپر ہے بڑَے ٹائم فریمز میں صورتحال ابھی بھی تنزلی کی ہے لیکن رجحان میں تبدیلی کا کوئی اشارہ نہیں ملا ہے اور اینڈنگ ڈائیوگنل کا اوپر کی جانب کا بریک آوٹ ہوا ہے.

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback