empty
 
 
22.07.2019 04:07 PM
یورو / یو ایس ڈی 22 جولائی 2019 ممکنہ طور پر ریلی بن رہی ہے


یورو 1218۔1 کے لیول پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کر رہا ہے - یورو میں اتنی سکت نہیں تھی کہ وہ 1204۔1 کے اہم کم ترین لیول ٹیسٹ کر سکے یا توڑ سکے جو کہ مضبوطی کا اشارہ ہے - بولینجر بینڈ انڈیکیٹر پس پردہ بُلش ڈائیورجنس ظآہر کر رہا ہے اور بینڈ سکٹرے ہیں {بینڈز کی مختصر رینج} جو کہ اضآفہ کے ممکنہ بریک آوٹ کا اشارہ ہے

This image is no longer relevant

تجارتی تجاویز

پیلی مستطیل - سپورٹ 1200۔1

نیلی افقی لکیر - ریزسٹنس 1 - 1239۔1

نیلی مستطیل - ریزسٹنس 2 - 1255۔1

پس پردہ بولینجر بینڈ اوسکیلیٹر پر بُلش ڈائیورجنس ملی ہے جو کہ بننے والی ممکنہ ریلی کا اشارہ ہے - یورو ایک بہتر بنی تجارتی رینج کے درمیان تجارت کر رہا ہے اور مارکیٹ میں کوئی غیر متوازی صورتحال نہیں ہے - اس بات کا خاص امکان نہیں ہے یورو 1200۔1 کے لیول سے نیچے کی موو کرے خرید کے مواقع دیکھیں جس میں اوپر کی جانب کے اہداف 1239۔1 اور 1260۔1 پر ہیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback